تعمیراتی کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، آئیسکو

ہفتہ 19 اگست 2017 20:10

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق ضروری تعمیراتی کام کے سلسلے میں درج ذیل فیڈرزپر شیڈول کے مطابق بجلی بندرھے گی - کے۔ ایس۔ ایم۔ 1 فیڈر، کے۔ ایس۔ ایم۔

(جاری ہے)

2 فیڈراور لائن پارک فیڈرپر21 اگست،23 اگست اور26اگست کو صبح 09:00 تا 11:00 بجے دن 132kvچکوال گرڈسٹیشن سے بجلی بند رہے گی ،جس سے کے۔ ایس۔ ایم۔ 1 اورکے۔ ایس۔ ایم۔ 2 کے علاوہ محلہ لائن پارک،ڈھکوروڈ،جعفرآباد، فیصل کالونی اورمدینہ ٹائون کے علاقے متاثر ھوسکتے ھیں۔ صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں- کام جلد مکمل ہونے کی صورت میںسپلائی وقت سے پہلے بحا ل ہوسکتی ہی-

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں