صدر پولیس نے ایک شخص سے پستول برآمد کرلیا

بدھ اگست 19:21

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2017ء) قصبہ کھودے تھانہ صدر کے علاقے میں صدر پولیس نے ایک شخص سے ناجائز پستول برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی ضمیر حسین نے دوران گشت وپڑتال عمر فاروق ولد ظفر اقبال ساکن سرگودھا کے قبضہ سے پستول اور تین گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments