چکوال، قصبہ چکرال تھانہ صدر کے علاقہ میں چھ افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا
جمعرات 24 اگست 2017 17:49
(جاری ہے)
ظہیر عباس ولد بوستان چکرال نے درخواست دی کہ رات سوا دس بجے خلیل الرحمن ولد محمد زمان اوعر اس کی بیوہ زاہدہ اور اس کی بیٹیاں فریحہ بی بی،،منزہ بی بی اور اس کے دو بیٹے محمد فیضان اور محمد کاشان انک گھر آئے اور اس کے بھائی کلاش کو پکڑ کر ڈنڈوں سے مضروب کیا جس سے وہ خمی ہوگیا۔ محمد فیضاں نے پسٹل نکال کر ہوائی فائرنگ کی اور دھمکیاں دیتے ہوئے چلا گیا۔ سب انسپکٹر جعفر حسین نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چکوال سے چک ملوک جاتے ہوئے کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے کچے مکان میں جا لگی دو افراد جاںبحق
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال،عیدالفطر کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ،ڈیمز ، نالوں سمیت تمام آبی ذخائر میں تیراکی ، نہانے ،کشتی رانی ..
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر چکوال کی زیر نگرانی پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانیں ..
چاند رات اور عید الفطر کی آمد ،چکوال بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے
چکوال پولیس نے یکم جنوری تا یکم اپریل 2024ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ڈی پی او چکوال کا امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
کلرسیداں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس