مسلم لیگیوں کا مشکور ہوں کہ وہ آج بھی میرے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، سلطان حیدر علی

اتوار 15 جولائی 2018 19:40

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) ڈھوک تھنیل میں سلطان حیدر علی نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ میرے والد کے ساتھی ہیں ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ۔میں مسلم لیگیوں کا مشکور ہوں کہ وہ آج بھی میرے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

(جاری ہے)

محمد نذیر چوہان کی رہائش گاہ پر ہونے والی کارنر میٹنگ میں حاجی محمد زمرد، چوہدری رشید، چوہدری طارق، چوہدری عاشق، چوہدری محبوب، چوہدری فاضل، غلام رضا، ناصر اقبال عرف علی، حاجی سکندر، تنویر حسین ٹھیکیدار، حاجی شیر زمان، جاوید اقبال، ماسٹر غلام حسنین، چوہدری مظہر، صوبیدار جہانگیر، شاکر حسین، دانش تیمور، راجہ امداد، محمد حسین، محمد یعقوب، محمد عدیل (ابوظہبی)، محمد صغیر، محمد فاروق، عاطف شہزاد، چوہدری علی اور چوہان برادری کے سرکردہ عمائدین نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں