چکوال سے 2دہشت گرد گرفتار ، قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد

جمعرات 20 ستمبر 2018 20:47

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2018ء) سی ٹی ڈی نے چکوال میں کامیاب کرتے ہوئے 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے چکوال میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے 2دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد کرلئے گئے ہیں ۔گرفتار ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں