جہلم روڈ پر تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:09

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) جہلم روڈ پر تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ رفاقت ولد غلام سرور ساکن ڈب روڈ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا قلب عباس ہمراہ چچا صداقت سرپاک موڑ کی طرف سے سکول جا رہے تھے کہ ایک تیز رفتار ٹینکر جس کو نامعلوم ڈرائیور غفلت اور لاپرواہی سے چلاتے ہوئے آیا اور اس کے بیٹے کو ٹکر ماری جس سے اس کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر اختر زمان نے نامعلوم ٹریکٹر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں