چکوال،شہری اور ٹاون علاقوں میں تجاوزات 30اکتوبر تک ختم کروائی جائیں گی،غلام صغیر شاہد
پیر 22 اکتوبر 2018 22:30
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر چکوال نے ریلوے گراونڈ پر کوٹرا کرکٹ کے ڈھیر کو ہٹا کر کنٹینر رکھنے کے لئے چیرمین بلدیہ چکوال کو ہدایت کی ۔
راولپنڈی بائی پاس پر ماربل فیکٹریوں کے مالکان کوسٹرک کے کنارے رکھے ماربل ویسٹ کے ڈمپ کو ختم کر کے بلدیہ چکوال کی جانب سے مقررہ جگہ پر شفٹ کرنے کی ہدایت کی تاکہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں تعاون کریں انہوں نے چیرمین بلدیہ کو پنڈی بائی پاس پھاٹک کے چوک کو صاف ستھرا کر کے گرین پلاٹ لگایا جائے ۔راوپنڈی روڈ پر زیر تعمیر پلازوں کے معائنہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر چکوال نے بلدیہ کے ٹائون پلانر کو مجوزا زیر تعمیر کمرشل پلازوں کے نقشہ جات کل رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ڈسٹرکٹ پریس کلب چکوال اور اس سے ملعقہ آبادی میں بلدیہ چکوال کی جانب سے جاری صفائی مہم کا معائنہ کے موقع پر بلدیہ اہلکاروں کی جانب سے کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگانے پر دفعہ 144نافذہے انہوں نے سینٹری سپروائز کو وارننگ دیتے ہوئے کہا آئندہ ایسا ہونے پر آپ کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی چھپڑ بازار چکوال معائنہ کے موقع پرانہوں نے کہا کے چکوال شہر کی 37 وارڈز میں 80خاکروب صفائی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں جو کے اتنے بڑے شہر کے لئے ناکافی ہیں ۔انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں گلی محلوں میں صفائی کا خیال رکھیں اور کوڑا کرکٹ بلدیہ کی جانب سے ڈمپنگ سائیڈ کی جگہ پر ہی رکھیں ۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر چکوال و ڈی پی اوچکوال نے دیگر افسران کے ہمراہ ڈھڈیال میں ہائی وے اور ریلوے اراضی پر ناجائز تجاوزات اور مین بازار کا بھی معائنہ کیا ۔اس موقع پر اے سی چکوال کو ہدایت کی کہ وہ منادی کروائیں کے دو یوم کے اندر از خود تجاوزات ختم کر دیئے جائیں باصورت دیگر گرینڈ آپریشن کے ذریعے تجاوزات ہٹائی جائیں گے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے 7008کنال اراضی پر تجازات ہیں جس میں سے 4000کنال اراضی وگزار کروائی جا چکی ہے اس کے قبل دیہی علاقوں میں سرکاری اراضٰی وگزار کروائی گئی اب جبکہ شہری اور ٹاون علاقوں میں تجاوزات 30اکتوبر تک ختم کروائی جائیں گیچکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال،عیدالفطر کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ،ڈیمز ، نالوں سمیت تمام آبی ذخائر میں تیراکی ، نہانے ،کشتی رانی ..
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر چکوال کی زیر نگرانی پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانیں ..
چاند رات اور عید الفطر کی آمد ،چکوال بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے
چکوال پولیس نے یکم جنوری تا یکم اپریل 2024ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ڈی پی او چکوال کا امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
کلرسیداں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
چکوال، یوٹیلیٹی سٹور سے چوری شدہ چینی دکان پر بیچنے والا دکاندار گرفتار
ڈی پی او چکوال کاتمام امتحانی مراکز کا دورہ
چکوال،شہر میں پتنگ پھاڑو،ڈور جلاؤ،خونی کھیل سے سب کو بچاؤ مہم و کریک ڈاؤن جاری
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو