چکوال کے نئے اسسٹنٹ کمشنر مظفر مختار نے چارج سنبھال لیا

پیر 12 نومبر 2018 22:17

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) چکوال کے نئے اسسٹنٹ کمشنر مظفر مختار نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔ وہ مظفر گڑھ سے تبدیل ہوکر آئے ہیں جبکہ انکے پیش رو محسن اقبال نے اسسٹنٹ کمشنر لاوہ کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

نئے اسسٹنٹ کمشنر مظفر مختار نے اس عزم کا اظہارکیا ہے کہ پنجاب حکومت کی پالیسیوںکو بھرپور انداز میں عمل درآمدکیاجائے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں