تھانہ چوآسیدنشاہ، تین افراد نے حملہ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

پیر 10 دسمبر 2018 23:22

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) قصبہ ارڑ تھانہ چوآسیدنشاہ کے علاقے میں تین افراد نے حملہ آور ہوکر ایک شخص کو شدید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

حسن ولد جہانگیر نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان عاطف ولد فضل ، امجد اور فیصل ولد صابر نے اس کوناحق مضروب کیا۔ سب انسپکٹر جعفر حسین نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں