معروف شاعرسعید اکرم کا شعری مجموعہ اے چشم تماشا چھپ کر مارکیٹ میں آگیا

بدھ 12 دسمبر 2018 22:47

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) معروف شاعر،ادیب اور دانشور پروفیسر سعید اکرم کا شعری مجموعہ اے چشم تماشا چھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔ پروفیسر یوسف حسن نے اسکا ابتدائی دیباچہ لکھا ہے۔198صفحے کے اس شعری مجموعہ میں نعتیہ کلام، غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں