پٹرولنگ پولیس دلیل پور نے تیز رفتار ٹریلرچلانے والے ڈرائیور کو گرفتار

پیر 17 دسمبر 2018 22:00

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) پٹرولنگ پولیس دلیل پور نے تیز رفتار ٹریلرچلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی محمد اسحاق نے گشت کے دوران ٹریلر نمبرTLA399 جس کو ڈرائیور محمد افضل ولد بشیر احمد ساکن حافظ آباد نہایت غفلت ، تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلاتے ہوئے آیا اور اس نے اپنی اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈلا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی محمد شفیق نے ٹریلر قبضہ میں لیکر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجو ادیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں