ڈپٹی کمشنر چکوال کھلی کچہری کا انعقادکریں گے

منگل 15 جنوری 2019 22:10

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبداستار عیسانی اور ڈی پی او عادل میمن چکوال مشترکہ طور پر تحصیل لاوہ میں بروز جمعہ 3بجے سہ پہر کھلی کچہری کا انعقاد تحصیل آفس لاوہ میں کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے مسائل کے بروقت حل کے لیئے کھلی کچہری میں تشریف لائیں۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں