قصبہ ڈھوک مومن تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 25 اپریل 2019 18:14

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) قصبہ ڈھوک مومن تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ میں ایک بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

حامد سعید ایس ڈی او واپڈا نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ میٹر صارف ملزم محمد افضال ولد محمد رزاق سکنہ ڈھوک مومن نیPVCکی مین لائن سے ڈائریکٹر کنکشن لگا رکھا تھا۔ سب انسپکٹر وقاص الرحمن نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں