چکوال، گاڑی کے کاغذات خردوبرد کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 26 اپریل 2019 17:28

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) گاڑی کے کاغذات خردوبرد کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ریحان ولد اصغر ساکن سیالکوٹ نے درخواست دی کہ اس نے گلٹس کار AGB-810کی انوائس بذریعہ گاڑی ڈرائیور تا شفیق ولد غلام عباس ساکن چکوال کو بھجوائی جو ملک تیمور نے اسے فون کر کے ملی بھگت کے ذریعے حاصل کردہ انوائس خورو برد کی جواب دینے سے انکاری ہے جنہوں نے اس کے ساتھ بد دیانتی کی جس پر اے ایس آئی ضمیر حسین نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں