چکوال،کریمنل ماڈل کورٹ نے جہانگیر ٹاؤن منشیات کے ملزم عجب دل کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا

جمعرات 23 مئی 2019 19:03

چکوال۔ 23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) کریمنل ماڈل کورٹ نے جہانگیر ٹاؤن منشیات کے ملزم عجب دل کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا ،ملزم عجب دل پر تھانہ صدر چکوال میں 1350 گرام چرس فروختگی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا دوران ٹرائل استغاثہ میں ملزم پر جرم ثابت نہ ہوسکا فاضل جج حسنین رضا نے ملزم کو باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں