چکوال،پنوال روڈ پر عرصہ 15 سال سے قائم رکشہ سٹینڈ کو ختم کر دیا گیا

جمعرات 23 مئی 2019 19:03

چکوال۔ 23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) پنوال روڈ پر عرصہ 15 سال سے قائم رکشہ سٹینڈ کو ختم کر دیا گیا جس پر سینکڑوں رکشہ ڈرائیور بیروزگار ہو گئے اور وہ احتجاج کرتے ہوے پی ٹی آئی کے سرگرم راہنما شیخ وقار علی خان کے پاس پہنچ گئے شیخ وقار علی خان نے متعلقہ حکام کو معاملہ حل کرنے ہدایت کی متعلقہ حکام نے یقین دہانی کروائی کے رکشہ ڈرائیور کا معاملہ حل کیا جائے گا اور کسی سے ناانصافی نہیں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں