غیر قانونی ڈیزل لوڈ کر لے جانے والا سوزوکی ڈرائیور گرفتار

جمعہ 24 مئی 2019 17:06

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) غیر قانونی ڈیزل لوڈ کر لے جانے والا سوزوکی ڈرائیور گرفتار ۔

(جاری ہے)

کامران حنیف اے ایس آئی ملہال مغلاں نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ سوزوکی نمبریRIL-9015جس کو ڈرائیور مشکور عباس ولد محمد اشرف سکنہ دھیدوال چلا رہا تھا نے 200لیٹر ڈیزل بغیر اجازت نامہ لے کر جا رہا تھا جس کو گرفتار کر کے اے ایس آئی منیراحمد نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں