چکوال، بجلی چوری کیس میں راجہ ارشد محمود کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج

ہفتہ 15 جون 2019 22:50

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج شیخ توثیر الرحمان نے بجلی چوری کیس میں راجہ ارشد محمود کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی محکمہ واپڈا کی انسپیکشن کی چھاپہ مار ٹیم نے راجہ ارشد محمود کی ٹربائن پر چھاپہ مارا جہان وہ کنورٹر لگا کر ڈائریکٹ بجلی پول سے بجلی چوری کرتا ہوا پکڑا گیا تھا جس کی ضمانت قبل از گرفتاری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں دائر کر دی فاضل جج نے ضمانت منسوخ کر کے ملزم کو 19000 ڈیکٹشن بل بھی ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں