چکوال، تعمیراتی کام کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

جمعرات 20 جون 2019 19:59

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق ضروری تعمیراتی کام کے سلسلے میں 132kv تلہ گنگ گرڈاسٹیشن سے 20 سی26جون کوموگلہ اور بلال آباد فیڈرز پر صبح 0700تا1500بجی آٹھ گھنٹے کے لئے روزانہ بجلی بند رہے گی ، جس سے موگلہ،ڈھوک ڈالی،دھولر،ڈھوک اجرال،مصریال،بلال آباد ، بڈھیال اورمیانوالی روڈ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں