چکوال، مرحوم چوہدری مبشر حسنین کی رہائشگاہ پر تعزیت کا سلسہ جاری

ہفتہ 10 اگست 2019 19:56

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء)تھوہا ہمایوں میںچوہدری مبشر حسنین کی رہائشگاہ پر تعزیت کرنے والوںکا تانتا بندھ گیا۔

(جاری ہے)

ضلع بھر کی اہم سیاسی، سماجی شخصیات کے علاوہ سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس خان تعزیت کرنے پہنچ گئے۔ جبکہ بابو غلام عباس تھنیل فتوحی، محمد خان عاقل سیکرٹری جنرل چکوال پریس کلب بھی تعزیت کیلئے پہنچے۔ مرحوم چوہدری مبشر حسنین چوہدری ممتاز حسین تحصیلدار، چوہدری تصور حسین کے بھائی اور کیف ممتاز کے حقیقی چچا تھے۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں