چکوال، ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ہفتہ 17 اگست 2019 17:32

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) قصبہ ڈنڈوت تھانہ چوآسیدنشاہ کے علاقے میں ایک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی رحمت اللہ کے مطابق گشت و پڑتال کے دوران محمد سلیم کے قبضہ سے تیس بور پستول اور چار گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں