چکوال۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال عادل میمن کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

پیر 21 اکتوبر 2019 23:18

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے۔

(جاری ہے)

محمد افضل ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال اور زوہیب علی سب انسپکٹر کی شاندار کارروائی بلال نعمان ولد محمد اسحاق سکنہ مرید کے قبضہ سے 1360 گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں