چکوال،تنظیم پودا چیئرپرسن مس ثمینہ نذیر کے والد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

منگل 22 اکتوبر 2019 23:16

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) تنظیم پودا چیئرپرسن مس ثمینہ نذیر کے والد حاجی مرزا محمد نذیر سابق ڈائریکٹر پودا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ 23اکتوبر ڈیڑھ بجے دن ان کے آبائی قصبہ ناڑا مغلاںتحصیل و ضلع چکوال میں ادا کی جائے گی۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں