چکوال،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،چرس بر آمد ،مقدمہ درج

اتوار 31 مئی 2020 18:35

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2020ء) محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

(جاری ہے)

عبدالقیوم خان انسپکٹر SHO ڈوہمن اور سید عباس علی انچارج پولیس چوکی ملہال مغلاں کی شاندار کارروائی۔ملزم علی رضا ولد صابر حسین سے دوران چیکنگ و پڑتال 600 گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ زیردفعہ 9B درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں