ڈی پی او چکوال نے انسپکٹر چوہدری تصور منہاس کو تھانہ ڈھڈیال کا ایس ایچ او تعینات کر دیا

منگل 2 جون 2020 21:46

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف نے انسپکٹر چوہدری تصور منہاس کو تھانہ ڈھڈیال کا ایس ایچ او تعینات کر دیا۔

(جاری ہے)

جنہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ تھانہ ڈھڈیال کے سابق ایچ او اختر زمانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے اور یہ آسامی خالی چلی آرہی تھی۔انسپکٹر چوہدری تصور منہاس اس سے قبل تھانہ چوآسیدنشاہ میں بھی ایس ایچ او ررہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں