چکوال،سٹی پولیس نے ایک شخص سی10بوتل شراب برآمد کرلی

منگل 2 جون 2020 21:46

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) سٹی پولیس نے ایک شخص سی10بوتل شراب برآمد کرلی۔ اے ایس آئی عدنان عباس نے استغاثہ دیا کہ ملزم محمد حسنین ولد امیر خان سکنہ بھون کے قبضہ سی10بوتل شراب برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں