چکوال، سٹی پولیس نے ایک منشیات فروش کو دھرلیا

جمعرات 24 ستمبر 2020 23:31

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) پیر بخاری دربار تھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں سٹی پولیس نے ایک منشیات فروش کو دھرلیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی نور خان نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال مخبر خاص کی اطلاع پر ملزم غوث الدین ولد گل محمد محمد ساکن قندوز افغانستان حال مقیم محلہ رحمانیہ چکوال کے قبضہ سی450گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیاگیا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں