چکوال،سٹی پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سی30بور پسٹل برآمد کرلیا

منگل 29 ستمبر 2020 00:04

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2020ء) سٹی پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سی30بور پسٹل برآمد کرلیا۔ اے ایس آئی نورخان نے استغاثہ دیا کہ قتل کے زیر تفتیش ملزم محمدخان ولد اللہ بخش سکنہ مدینہ ٹائون چکوال کے انکشاف پر30بور پسٹل برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں