چکوال ،چو آسیدن شاہ پولیس کی کاررورائی ، اشتہار گرفتار

ہفتہ نومبر 17:28

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تھانہ چوآسیدن شاہ پولیس کی بڑی کارروائی سال 2017 کے ڈکیتی کے کیس کا مجرم اشتہاری گرفتارخان زمان SDPO چوآسیدن شاہ کی سربراہی میں محمد فاروق SHO تھانہ چوآسیدن شاہ اور انکی ٹیم کی شاندار کارروائی نوشیروان SI اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کٹیگری A محمد عمران ولد عبد العزیز ساکن وہولہ جو سال 2017 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 2 افراد کو زخمی کرنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے

چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments