چکوال،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کا ایکشن،چار دوکانیں سیل،جرمانہ عائد

بدھ 2 دسمبر 2020 23:55

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کا ایکشن۔

(جاری ہے)

چکوال شہر میں چیکنگ کے دوران چیف آفیسر میونسپل کمیٹی افتخار ایلی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ہوٹل اور چار دکانوں کو سیل کر دیا جبکہ پانچ ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں