چکوال ،نئے تعینات ہونیوالے تینوں سینئر سول ججز نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:07

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء)چکوال میں نئے تعینات ہونے والے تینوں سینئر سول ججز نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہیے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عاقل حسن چوہان سے تعارفی ملاقات کے بعد سینئر سول جج سول ڈویژن شکیل احمد کی اپنے چیمبر میں سول اور سینئر سول ججز سے ملاقات اور مختصر میٹنگ کے بعد سینئر سول جج فیملی ڈویڑن محمد یوسف ہنجرا اور سینئر سول جج کریمنل ڈویژن محمد اشرف گوندل نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنی اپنی عدالتوں میں کام شروع کر دیا ہے۔

چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments