چکوال،سوئی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف محلہ سرپاک چکوال کی خواتین کا سالانہ احتجاج

پیر 29 نومبر 2021 19:46

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2021ء) : سوئی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف محلہ سرپاک چکوال کی خواتین کا سالانہ احتجاج، راولپنڈی روڈ پر سوئی گیس دفتر کے سامنے نعرہ بازی کی۔

(جاری ہے)

گزشتہ تقریبا تیرہ سال سے چکوال کے اس مرکزی علاقے کی خواتین ہر سال محکمہ گیس کے ذمہ داران کو اپنا احتجاج ریکارڈ کراتی ہیں جس کے بعد چند ہفتوں کے لیے سوئی گیس کی صورتحال کچھ بہتر ہو جاتی ہے تاہم گزشتہ عشرے میں ہر سال احتجاج کے باوجود مسلے کا مستقل حل نہیں ہو سکا ہے۔\378

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں