چکوال،عسکری کیڈٹ کالج کلرکہار سے لاپتہ ہونے والا طالب علم اپنے گھر پہنچ گیا

ہفتہ 15 جنوری 2022 20:07

چکوال۔15جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔15 جنوری2022ء):عسکری کیڈٹ کالج کلرکہار سے لاپتہ ہونے والا طالب علم اپنے گھر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز طالب علم کے کمشدگی کی خبر الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر چلائی گئی تھی پندرہ سالہ محسن 9 تاریخ کو کالج آیا تھا اور اسی دن ہی کالج سے نکل گیا تھا، کالج انتظامیہ طالب علم کالج سے اپنے رشتہ داروں کے گھر چلا گیا تھا میڈیا پر خبر چلنے کے بعد واپس اپنے گھر پہنچ گیا،  لواحقین کی جانب سے کالج انتظامیہ پر طالب علم کو غائب کرنے کا الزام بے بنیاد نکلا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں