چکوال،نمازی موٹرسائیکل سے محرم ہوگیا

پیر 17 جنوری 2022 23:11

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) موہڑہ قاضی تھانہ صدر کے علاقے میں نمازی موٹرسائیکل سے محرم ہوگیا۔ جمعہ گل ولد ولی گل ساکن سرائیں نے صدر پولیس کوبتایا کہ وہ موہڑہ قاضی میں نماز کیلئے رکا اور مسجد کے باہر اپنے موٹرسائیکل جس پر برتن لوڈ تھے کو کھڑا کر کے نما زپڑھنے مسجد گیا تو جب باہر آیاتو اس موٹرسائیکل نمبرKBK 8202 غائب تھا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی ارشد عباس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہی ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں