چکوال،پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

جمعرات 19 مئی 2022 20:35

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) قصبہ چک بازید تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی عبدالرحمن نے استغاثہ دیا کہ وہ پنڈی روڈ پر موجود تھا کہ ایک شخص پیدل آرہا تھا جو پولیس پارٹی کو دیکھ کر واپس مڑا ، مشکوک جان کر اس کو قابو کیاگیا جوعمر حیات ولد غلام یٰسین ساکن ضلع خوشاب تھا، جامعہ تلاشی کے دوران اس سی32بور ریوالور برآمد ہوا اس کے پاس کوئی اجازت نامہ یا لائسنس نہیں تھا، اے ایس آئی ارشد عباس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں