پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک سلیم انتقال کر گئے

ہفتہ 25 فروری 2017 22:15

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک سلیم انتقال کر گئے
چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک سلیم انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان موضع منارہ میں ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کے علاوہ ضلع بھر سے سیاسی و سماسی شخصیات نے شرکت کی‘ انہیں ان کے آبائی قبرستان منارہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم چکوال گروپ آف نیوز پیپرز کے منارہ میں نیوز ایجنٹ اور نمائندہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں