چکوال،چکوال کے سپوت عبدالباسط نے بحرین کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

جمعہ 26 نومبر 2021 17:43

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2021ء) چکوال  کے  سپوت عبدالباسط نے بحرین کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ،22 سالہ عبدالباسط صبح صادق نے مملکت بحرین میں حالیہ ٹرائی ایتھلون کے چار مختلف مقابلوں میں حصہ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، دوست احباب و عزیز و اقارب کی جانب سے مبارکبادیں ، چکوال کے علاقہ جھنگڑ یونین کونسل بشارت سے تعلق رکھنے والے نوجوان 22بسالہ عبدالباسط صبح صادق نے مملکت بحرین میں حالیہ ٹرائی ایتھلون کے چار مختلف مقابلوں میں حصہ لے کر اوّل پوزیشن حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق تقریب انعامات مورخہ 23 نومبر 2021 کو منعقد ہوئی جبکہ اس سے قبل 1.9 کلو میٹر تیراکی، 90 کلو میٹر سائیکلنگ، 21.1 کلو میٹر دوڑ 2018 میں وہ آئرن مین کے 2 مقابلوں پہلی اور 2021 میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر چکے ہیں جبکہ تیراکی، سائکیلنگ اور دوڑ کے مختلف مقابلوں میں 53 میڈل اور 10 ٹرافیاں حاصل کر چکے ہیں

(جاری ہے)


متعلقہ عنوان :

چکوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments

>