چمن میں موجود تمام بنکوں کے منیجرزکے درمیان ایک مشترکہ اجلاس کا انعقاد

جمعرات 22 اکتوبر 2020 16:23

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2020ء) : چمن چیمبر آف کامرس کے دفتر میں چمن چیمبر اور چمن میں موجود تمام بنکوں کے منیجرزکے درمیان ایک مشترکہ اجلاس کا انعقاد ھو ا جس کی صدارت صدر چیمبر حاجی جلات خان اچکزئی نے کی اجلاس میں بینکنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تاجروں کے مسائل پر سیرحاسل بحث کی گئی بنک کے مینیجران نے ان مشکلات کیحل کی یقین دھانی کراء اس موقع پر چمن چیمبر کے سنیر رہنما حاجی نافع جان حاجی حمیداللہ حاجی محمد غنی حاجی عبدالباری ادرکزئی عبدالرازق خان کاکڑ حاجی عزیزاللہ مطیع واللہ حاجی محمد معصوم سمیع واللہ حاجی محمد حنفیا اور دیگر ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں