چمن :سکیورٹی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، 5 افراد زخمی ، 10 دکانیں ،12 گاڑیوں کو جزوی نقصان
جمعہ 20 جولائی 2018 17:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز چمن کے مال روڈ پر اس وقت موٹر سائیکل نصب ریموٹ بم دھماکہ کیا گیا جب وہاں سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پٹرولنگ کرتے ہوئے گزر رہی تھی اس واقعے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے چمن سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
واقعہ میں دس دکانوں کو شدید جزوی نقصان پہنچا جبکہ بارہ سے زائد گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔ واضح رہے کہ دہشتگردی کا ہائی الرٹ چمن میں صبح سے جاری کیا گیا تھا اور اس ضمن میں عوامی نیشنل پارٹی کا چمن میں ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کیا گیا تھا ۔ واقعے کے بعد ایف سی اور سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن کیا ۔ ۔چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارشوں میں جانفشانی اور دیانتداری اور بروقت امدادی کاروائیوں کی گئی ہے ، ڈی سی چمن
چمن میں ایران سے آنے والا سیلابی ریلا شہر میں داخل، مواصلاتی نظام بٴْری طرح متاثر
چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی
طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑا جائیگا،کمانڈر چمن سکاوٹس
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پی ڈی ایم اے بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل ..
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
?چمن میں بارشوں نے تباہی مچا دی
چمن ،شدید بارشوں کا سلسلہ جاری
چمن ،طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
چمن ،لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی
ڈپٹی کمشنر اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی عوام کی خدمت ..
چمن میں شدید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
چمن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘