چمن :دوگروپوں کے درمیان تصادم ایک شخص ہلاک ایک شدید زخمی

منگل 21 اگست 2018 19:30

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) چمن فوجی مارکیٹ کے علاقے میں دوگروپوں کے درمیان تصادم ایک شخص ہلاک ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق چمن کے فوجی مارکیٹ کے علاقے میں دوگروپون کے درمیان تصادم ہواہسپتال زرائع کے مطابق تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہواجہیں فوری طور پر چمن کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا زرائع کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص حیات اللہ خواجہ زئی متعداد وارداتوں میں ملوث تھا جوکہ موقع پر ہی دم توڑ کر جاں بحق ہوگیاجس کے بعد لاش اور زخمی افراد کو چمن کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر میربازمری کے ہسپتال آکر زخمی اور جاں بحق افراد کے متعلق مذید تفتیش جاری کردی۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں