پاکستان کا ائین مقدم ہے یہاں پارلیمنٹ بااختیار ہوگا . افغانستان کا امن خطے کے امن سے جڑا ہوا ہیں افغاںستان میں بدامنی سے پاکستان اور ایران دونوں کی سالمیت خطرے میں پڑ جائے گی.محمود خان اچگزئی

Hazrat ali attar حضرت علی عطار پیر 2 اگست 2021 18:00

پاکستان کا ائین مقدم ہے یہاں پارلیمنٹ بااختیار ہوگا . افغانستان کا امن خطے کے امن سے جڑا ہوا ہیں افغاںستان میں بدامنی سے پاکستان اور ایران دونوں کی سالمیت خطرے میں پڑ جائے گی.محمود خان اچگزئی
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اگست2021ء) تفصیلات کے مطابق اج ضلع چمن میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوا احتجاجی جلسہ سابق سنیٹر اور پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عثمان خان کاکڑ کے مبینہ قتل کے خلاف تھا احتجاجی جلسہ عام میں پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی و صوبای رہنماوں نے شرکت کی جلسہ عام سے پشتون خوامیپ کے چیرمین اور پی ڈی ایم کے نائب صدر محمود خان اچگزئی نے کہا کہ پشتونخوا میپ پاکستان کو ایک فیڈریشن سمجھتی ہے یہ ملک آئین کی پاسداری کے بغیر نہیں چل سکتا پاکستان کا آئین مقدم ہے یہاں پارلیمنٹ بااختیار ہوگا پاکستان کی خارجہ و داخلہ پالیسی بااختیار ہوگی یہاں آئین کی بالاستی ہوگی افغانستان کا امن خطے کے امن سے جڑا ہوا ہے خدانخوستہ اگر افغانستان میں بدامنی کو مزید ھوا دی گئی تو پاکستان اور ایران دونوں کی سالمیت خطرے میں پڑ جائیگی یہاں تمام دنیاء کی جنگی قوتوں کا مرکز یہ علاقہ ہوگاجسکی پشتونخواملی عوامی پارٹی مخالف ہیں پاکستان کو آئین پاکستان کے مطابق چلانا ھوگا اس وقت دنیا می۔

(جاری ہے)

پاکستان اور ایران کے خلاف سازشیں ھورہی ھے۔انہوں نے مزید کہا افغانستان کا ضلع سپین بولدک پر قبضہ اسان نہیں تھا بلکہ اس کو حوالے کیا گیا افغانستان میں جنگ بندی کے لئے ثالث کا کردار اہم ہے جلسے سے پشتونخوا میپ کے چیرمین محمود خان اچکزئی.نواب ایاز جوگیزئی .خوشخال خان کاکڑ .عبد القہار خان ودان ڈاکٹر حامد اچکزئی علاوالدین کولک وال ایم پی اے نصراللہ خان زیری و دیگر قائدین نے  بھی خطاب کیا

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں