30ستمبر شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس سنگ مل ثابت ہو گا۔ مولانا مفتی محمد قاسم ..ملک کو سیکولر بنانے والے بری طرح شکست کھائنگے۔ مختلف اجتماعات سے خطاب

Hazrat ali attar حضرت علی عطار منگل 21 ستمبر 2021 17:25

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کے جانشین اور جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمد قاسم نے 30ستمبر شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس کے تیاریوں کے سلسلہ میں جامعہ احیاء العلوم کلی محمد حسن ٹھیکیدار جےیوآئ کے ضلعی سیکرٹریٹ میں کانفرنس کے انتظامی کمیٹی کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 30ستمبر شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس سنگ مل ثابت ہو گا  شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس عالم اسلام کے اتحاد و اتفاق کےلئے سنگ مل ثابت ہوگا شھیداسلام کانفرنس میں ثابت کریں گے کہ جمعیت علمائے اسلام بھرپور قوت سے کامیابی سے ہمکنار ہوگی انہوں نے کہا کہ شھیداسلام مولانا محمد حنیف رح کانفرنس کی کامیابی کے لئے دورے کئے جائیں گے خطہ کی بدلتی صورتحال میں افغانستان کا اہم کردار ہے طالبان کی حکومت کے اثرات بلوچستان اورخیبر پختون خوا پر پڑیں گےطالبان کی کامیابی غلام قوموں کے پیغام ہےمستقبل امریکہ کا پنجہ کمزور ہوگاامریکہ کے دن کم ہیں ان کو پاکستان سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گا نیز کانفرنس کے سیکورٹی کی صورتحال پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر جمعہ دار مندوخیل سے بھی ملاقات مفتی محمدقاسم کی قیادت میں ہوئ ڈپٹی کمشنر نے قائدین اور جلسہ کے لئے ہر قسم سیکورٹی دینے کے تعاون کا اظہار کیا کانفرنس کے تیاریوں کے سلسلہ میں درج ذیل شیڈول کااعلان بھی کیاگیا 23ستمبر بروزجمعرات سے وال چاکنگ جھنڈے اور بینرز لگانے کا سلسلہ شروع ہو گا24ستمبر بروزجمعہ تحصیل قلعہ عبداللہ تحصیل گلستان تحصیل دوبندی کاتنظیمی دورہ ہوگا25ستمبر بروز ھفتہ چمن کے شمالی سائیڈ کا دورہ ہوگا26ستمبر بروز اتوار  چمن کے جنوبی سائیڈ کا دورہ ہوگا27ستمبر بروزسموار 10۔

(جاری ہے)

بجے صبح کیمپ کا افتتاح ہوگا27ستمبر بروز سموار ظہر تحصیل مجلس عمومی اجلاس 28ستمبر بروزمنگل پملٹ تقسیم ہوگا اور لاؤڈ سمنٹ کا آغازہوگا28ستمبر بروزمنگل ظہر 5بجے پریس کلب میں اھم پریس کانفرنس ہوگا
29ستمبر بروز بدھ معائنہ جلسہ گاہ اور کانفرنس کی تیاریاں

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں