چمن،سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم ناکارہ بنادیاگیا،لیویز حکام

پیر 7 جنوری 2019 18:25

چمن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2019ء) ژوب کے علاقے سمبازہ کے قریب سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم برآمد کیاگیا،لیویز حکام کے مطابق بم بارہ کلو وزنی تھاجسے ناکارہ بنادیاگیا،اسی طرح علاقہ کسی بڑی تباہی سے بچ گیا۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں