چکوال، پولیس لائن چکوال میں جنرل پریڈکا اہتمام

پیر 14 جنوری 2019 18:00

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر پولیس لائن چکوال میں جنرل پریڈکا اہتمام کیا گیا ،ضلع پولیس چکوال کے علاوہ ٹریفک پولیس کے عملہ کی بھی جنرل پریڈ میں شرکت ۔

(جاری ہے)

محمدشفیق ڈی ایس پی چوآسیدن شاہ نے پریڈ کی سلامی لی ،جنرل پریڈ کی تیاری کے لئے پولیس لائن کے گراؤنڈ کو لائن آفیسر چکوال نے اچھے طریقے سے تیار کرایا ۔ان تمام احسن انتظامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال عادل میمن صاحب نے تمام جوانوں اور عملہ لائن کو شاباش دی۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں