چمن ،دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے

جمعہ 8 مارچ 2019 18:17

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2019ء) چمن کے علاقے میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز پرانہ چمن کے قریب تیز رفتار پک اپ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں سے 1کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں