چمن کے عوام ایک غیرت قوم ہے دشمن ہمیں اس طر ح کے بزدلانا کاروائیوں سے ہمیںڈرانا ہتے ہیں،کرنل خرم جاوید

اس طر ح کاروائیوں سے ڈرنے والوںمیں سے نہیں، ہم اس ملک کے سپاہی ہے اس وطن کیلئے جان دینے سے گریز نہیں کرینگے، کمانڈنٹ چمن سکاوٹس

ہفتہ 13 اپریل 2019 22:58

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2019ء) کماندنٹ چمن سکاوٹس کرنل خرم جاوید نے کہا ہے کہ چمن کے عوام ایک غیرت قوم ہے دشمن ہمیں اس طر ح کے بزدلانا کاروائیوں سے ہمیںڈرانا ہتے ہیں ہم اسی قوم ہے کہ جو اس طر ح کاروائیوں سے ڈرنے والوںمیں سے نہیں انہوں نے کہاکہ کے ہم اس ملک کے سپاہی ہے اس وطن کیلئے جان دینے سے گریز نہیں کرینگے بہت جلد چمن واقع میں ملوث افراد قانون کے شکنجے میں ہونگے اس طر ح کے عناصر کو کاروائی سے روکنے کیلئے ہمیں اور آپ سب کو مل کر کام کرنا ہو گا اس وطن اور ہمارے بز گوں کے ہم پر احسانات ہے جرگے میں شہید اور زخمی افراد کیلئے دعا بھی کی گئی چمن ایف سے ہیڈ کوارٹر میں قبائل جرگہ کا اہتمام جرگہ کماندنٹ چمن سکاوٹس کرنل خرم جاوید کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جرگہ میں قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت ، جرگے کا مقصد گزشتہ شب چمن مال روڈ میں ہونے والے بم دھماکے حوالے سے قبائل کو احتماد میں لینا اور کل کے بم دھماکے ملوث افراد کے بارے میں قبائل کو مکمل ،آ گا کرنا تھا جرگہ سے خطاب میں کماندنٹ چمن سکاوٹس کرنل خرم جاوید نے کہاکہ دہشت گرد چمن شہر کو وقفے وقفے سے ٹارگیٹ کررہے ہیں مگرقبائل نے اپنے خطاب میں کہاکہ یہاں کے قبائل نے ہمیشہ اس وطن کیلئے قربانیا ں دی ہے اور ہم بھی کوئی قربانی دینے سے گریز نہیں کرینگے دوسری جانب قبائل نے یہ بھی کہاکہ اس علاقے میں جب بھی اس طرح کے واقیات ہوئے ہیں آج تک کاروائی میں ملوث افراد کو عوام کے سامنے پیش نہیں کیا گیا جو کہ ایک ،سوالیہ نشان ہے گزشتہ روز کے واقع میں ملوث افراد کو گرفتاری کے بعد عوام کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ شہر میں کو خوف و حراس پیلا ہوا ہے وہ ختم ہوسکے ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں