ج* مولانا محمد حنیف کی شہادت پر ان کے بیٹے مولانا محمد قاسم سے تعزیت

بدھ 2 اکتوبر 2019 21:55

oچمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اکتوبر2019ء) جمعیت علما اسلام کے رہنماء اور ممتاز کالم نگار عبدالغنی شہزاد مولانا محمد ایوب اور دیگر نے مولانا محمد حنیف کی شہادت پر ان کے بیٹے مولانا محمد قاسم سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے تاثرات قلمبند کئے انہوں نیزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ شہید نے شمع کی مانندخود جلتے رہے مگر دوسروں کو روشنی فراہم کرتے رہے اور بھر پور سیاسی زندگی گزاری جب موت کاوقت آیا تو شہادت کی خلعت فاخرہ زیب تن کرکے موت بھی وہ پسند کی جو سب عزت والی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں