چمن میںلیویز کی کارروائی دو منشیات اسمگلر گرفتار

اتوار 8 دسمبر 2019 19:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2019ء) چمن میںلیویز کی کارروائی دو منشیات اسمگلر گرفتارکر لئے گئے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق اتوار کو پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی کرسچن کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے لیویز نے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلیںاور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کو منشیات سمیت لیویز تھانہ چمن منتقل کر دیا گیاجہاں ان سے تفتیش جاری ہے

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں