چمن گڑنگ کاریز سے مسخ شدہ لاش برآمد

بدھ 26 مئی 2021 00:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2021ء)چمن گڑنگ کاریز سے مسخ شدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق چمن لیویز فورس نے گڑنگ کاریز سے مسخ شدہ لاش برآمد کرلی لاش کی شناخت عثمان غنی ولد سلطان کے نام سے ہوئی لاش سول ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش لیویز فورس کر رہی ہیں

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں