چمن: صادق کرکٹ گراؤنڈ میں ڈپٹی کمشنر جمعہ داد خان مندوخیل نے ڈپٹی کمشنر کرکٹ فری میلے ضلع چمن کا افتتاح کیا

Hazrat ali attar حضرت علی عطار ہفتہ 9 اکتوبر 2021 15:33

چمن: صادق کرکٹ گراؤنڈ میں ڈپٹی کمشنر جمعہ داد خان مندوخیل نے ڈپٹی کمشنر کرکٹ فری میلے ضلع چمن کا افتتاح کیا
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اکتوبر2021ء) اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر رشید اچکزئی ڈی ای او محمود خان سپورٹس آفیسر ستار اچکزئی حاجی امین اللہ آچکزئی شمشوزئی محمد غوث ہمدرد احمد خان حاجی محمد صدیق اچکزئی محبوب خان مطیع اللہ اور صحافی کی بڑی تعداد جس میں سعید علی آچکزئی عبدالخالق آچکزئی جعفر خان باسط آچکزئی دلبر خان آچکزئی حبیب اللہ ڈی ایم سی عمران آچکزئی ظفراللہ آچکزئی اور دیگر شامل تھے
اس افتتاحی تقریب میں مختلف سیاسی وقبائلی رہنماء سرکاری آفیشلز سپورٹس مین طلباء و دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں